ٹی ایل پی کا گستاخانہ خاکوں کیخلاف ملک بھر میں آج احتجاج کا اعلان

69

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے آج گستاخانہ خاکوں کیخلاف ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں حیدر آباد میں آج تین بجے بجے کوہ نور چوک تا تلک چاڑی ناموس رسالت مارچ زیر قیادت ضلعی سرپرست صوفی رضا محمد عباسی نکالا جائے گا۔