انسانی دماغ میں موت کو قابو کرنے والی چِپ

766

ایک جاپانی سائنسدان نے انسانی دماغ میں خوردبینی سائز کمپیوٹر چپس دریافت کئے ہیں جس کی وجہ سے اس سائنسدان نے انسان کو خداتعالیٰ کا تخلیق کردہ قدرتی روبورٹ قراردیا ہے۔

ڈاکٹر ناکامورہ کا کہنا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ جب انسان چپس کو بنانے میں کامیاب ہوجائے گا تو وہ موت پر قابو پالے گا۔ انسانی دماغ میں موجود یہ چپس ایک انچ کے دس لاکھ ویں حصے سے بھی کم چوڑے ہیں اور انسانی جسم کے تمام افعال کو کنٹرول کرتے ہیں جن میں موت بھی شامل ہے۔

ڈاکٹر ناکامورہ نے بتایا کہ فی الحال اس قسم کے چپس کو بنانا انسانی سائنس کے دائرہ اختیار میں نہیں ہے لیکن ایک وقت آئے گا جب انسان اسے بنانے پر قادر ہوجائےگا، تب انسان موت پر قابو پالے گا۔

ڈاکٹر ناکامورہ کی اس دریافت سے سائنسی حلقوں میں سنسنی پھیل گئی ہے۔