حیران کُن معلومات

710

1- انسان کے خون کے سرخ خلئے (RBC) صرف 20 سیکنڈ میں پورے جسم کا ایک چکر لگا لیتے ہیں۔

2- پیغمبروں کی سر زمین فلسطین کو کہتے ہیں ۔

3- پھولوں کا ملک ہالینڈ کو کہتے ہیں ۔

4- موٹر کار 1768ء میں ایجاد ہوئی ۔ (فرانس)

5- پستول 1500ء میں ایجاد ہوا ۔ (اٹلی)

6- عینک 126ء میں ایجاد ہوئی ۔

7- پاکستان کی سب سے بڑی لائبریری پنجاب پبلک لائبریری ہے ۔

8- دنیا میں سب سے پہلا زیبرا کراسنگ (Zebra Crossing) کا قانون برطانیہ میں 1951ء میں نافذ ہوا ۔

9- دنیا میں سب سے پہلا ٹی وی کا کامیاب تجربہ 1925ء میں ہوا ۔

10- لفظ یونان کے پہلے دو لفظ مٹانے سے کھانے والی چیز بن جاتی ہے ۔ نان