انیس احمد دستی حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے ایڈمنسٹریٹر مقرر

126

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)میونسپل کمشنر انیس احمد دستی کو حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کا ایڈمنسٹریٹر مقرر کر دیا گیا۔چیف سیکریٹری سندھ نے کراچی حیدرآباد سمیت میونسپل
کارپوریشنز کے ایڈمنسٹریٹرز کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔