راجپوت بندھانی ویلفیئر سوسائٹی سکھر کا صدر منتخب ہونے پر حاجی شریف بندھانی کو مبارکباد

123

حیدر آباد (اسٹاف رپورٹر) یونائیٹڈ سندھ گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن اور حیدر آباد راجپوت بندھانی کمیٹی کی جانب سے حاجی شریف بندھانی کو راجپوت بندھانی ویلفیئر سوسائٹی سکھر کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دی گئی ہے۔