لمس کے پروفیسر پرحملہ 5رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم

78

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)لمس کے پروفیسر ڈاکٹر سمیع اللہ شیخ پر حملے کی تحقیقات کیلیے لمس کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر بیکھا رام نے 5رکنی کمیٹی قائم کردی۔