انسانی تاریخ میں 115 ڈگری کا بخار سہنے والا شخص

425

10 جولائی 1980 کو ولی جونز نامی شخص جس کی عمر 52 سال تھی، کو ایٹلانٹا کے گریڈی ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔

ولی جونز شدید ہیٹ اسٹروک کا شکار ہوا تھا جس کی وجہ سے اس کے جسم کا ٹمپریچر 115 ڈگری تک پہنچ گیا تھا۔

خوش قسمتی سے ہسپتال کے ڈاکٹرز اس کے بخار کی شدت کو توڑنے میں کامیاب ہوگئے اور ولی جونز 24 دنوں کے بعد اپنے گھر صحیح سلامت واپس آگیا۔