مہنگا ترین نیلام ہونے والا گِٹار

419

19ویں صدی کا برطانوی امریکی گلوکار اور موسیقار ایرک کلیپٹون کا گٹار تاریخ میں اب تک سب سے مہنگا نیلام ہونے والا گِٹار ہے۔

ایرک کلیپٹون کا گِٹار ‘بلیکی’ کہلاتا ہے جسے کلیپٹون نے خود نام دیا تھا. ایرک کلیپٹون کی بطور موسیقار و گلوکار کی تاریخ 1970 سے لے کر 1985 پر محیط ہے۔

گِٹار کی نیلامی 24 جون 2004 کو امریکہ میں ہوئی تھی جس میں گِٹار 9 لاکھ 59 ہزار 500 ڈالر کا نیلام ہوا تھا۔

نیلام گھر کو جو رقم حاصل ہوئی وہ اس نے ایرک کلیپٹون کے 1998 میں قائم کردہ منشیات کے عادی افراد کے معالجے کے ادارے کو عطیہ کردی۔