مقبوضہ کشمیر میںبھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونیوالے نوجوان کی لاش برآمد

73

سرینگر (اے پی پی) بھارت کے زیر تسلط جموں و کشمیر میںچند دن قبل ضلع بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہیدہونیوالے کشمیری نوجوان کی لاش ضلع بڈگام سے برآمد ہوئی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نوجوان کو بھارتی فوجیوں نے تلاشی اور محاصرے کی ایک کارروائی کے دوران شہید کردیا تھا۔