وہ 2 ممالک جو خشکی سے گھرے ہوئے ہیں

304

نیا بھر میں صرف 2 ایسے ممالک ہیں جو خشکی سے گھرے ہوئے ہیں۔

پہلے نمبر پر سینٹرل ایشئین ریپبلک آف ازبیکستان ہے۔ ازبیکستان کے پڑوس ممالک افغانستان، کزاخستان، کرگستان، تاجکستان اور ترکمینستان ہیں جنہوں نے ازبیکستان کو زمینی سرحدوں کے اعتبار سے چاروں طرف سے گھیرا ہوا ہے۔

دوسرے نمبر پر لیکٹیسٹین ہے جس کے ہر طرف سے سوئیٹزرلینڈ اور آسٹریا کی سرحدیں ملتی ہیں۔