شمالی وزیرستان‘بارودی سرنگ میں دھماکا‘سپاہی شہید

89

رارلپنڈی (این این آئی)شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کی چیک پوسٹ کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں سپاہی شہید ہوگیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکے سے 33 سالہ سپاہی ساجد شہید ہوگیا ،سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ۔