گولم، فلمی دنیا کا پہلا کردار جسے 100 فیصد ٹیکنالوجی سے بنایا گیا

410

تصوراتی فلم ‘لارڈ آف دی رنگز’ (Lord Of The Rings) میں ‘گولم’ نامی کردار فلموں کی تاریخ میں وہ پہلا واحد کردار ہے جسے 100 فیصد کمپیوٹر ٹیکنالوجی اور special effects کے ذریعے تیار کیا گیا۔

گولم کی تیاری میں چہرے کے 250 مختلف تاثرات اور اعضاء کی 300 مختلف نوعیت کی حرکات شامل تھیں۔

صرف چہرے کے تاثرات کو کنٹرول کرنے کیلئے 964 کنٹرول پوائنٹس کو استعمال کی گیا۔