القرآن

199

ہم نے آسمان دنیا کو تاروں کی زینت سے آراستہ کیا ہے،اور ہر شیطان سرکش سے اس کو محفوظ کر دیا ہے،یہ شیاطین ملاء اعلیٰ کی باتیں نہیں سن سکتے، ہر طرف سے مارے اور ہانکے جاتے ہیں، اور ان کے لیے پیہم عذاب ہے۔
(الصافات:06-09 )