امریکی امن معاہدے کے تحت بیت المقدس میں یہودی عیسائی مسلمانوں کے ساتھ عبادت کرسکتے ہیں

325

مراکش نےاسرائیل کو تسلیم کرلیا٫امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے متحدہ عرب امارات اور بحرین کی طرح اعلان کیا ہے کہ مراکش نےاسرائیل اور مراکش کے درمیان پروازیں چلانے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کے بعد مراکش بہت جلداسرائیل کو تسلیم کرنے کا اعلان کر ے گا۔مراکش  بحرروم اور بحراوقیانوس  کے ملاپ کی جانب ہے اس لیے اسرائیل کے قریب ہے مراکش ایک اسلامی ریاست ہے _جسارت رپورٹ کے مطابق امریکا میں آ ج بحرین اور متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ آمریکا کے امن معاہدے پر دستخط کر رہے جس کی ایک شق کے تحت بیت المقدس میں مسلمانوں کے علاوہ عیسائی اور یہودی دونوں کو عبادت کی اجازت ہو گی