کیپٹن (ر) صفدر کی عبوری ضمانت میں 7 اکتوبر تک توسیع

85

لاہور (آن لائن) مقامی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کی دائر
کردہ درخواست ضمانت پر سماعت کرتے ہوئے درخواست پر آئندہ سماعت 7اکتوبر تک کے لیے ملتوی کردی ہے۔