پنجگور، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

50

پنجگور(آن لائن)بلوچستان کے ضلع پنجگور میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاںبحق دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ لاش و زخمی کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا تاہم وجہ معلوم نہ ہو سکی۔