پھلیلی پولیس نے چینی سے بھرا ٹرک پکڑ لیا

51

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) پھلیلی پولیس نے کارروائی کرکے چینی سے بھرا ٹرک تحویل میں لے لیا اورایک شخص گرفتار کرلیا۔
چینی یوٹیلیٹی اسٹور سے غیرقانونی طور پر عام مارکیٹ میں فروخت کے لیے لے جائی جا رہی تھی۔