‘ایکٹا ڈیورنا’، قبل مسیح میں شائع ہونے والا دنیا کا پہلا اخبار

312

انسانی تاریخ میں ایکٹا ڈیورنا کو دنیا کا پہلا اخبار تصور کیا جاتا ہے جو روم میں شائع ہوتا تھا۔

59 قبل مسیح میں روم کے حاکم جولیئس سیزر نے ایکٹا ڈیورنا (انگریزی ترجمہ: Daily acts) کو پورے شہر میں عوام کو اقتصادی، سیاسی اور معاشرتی امور سے باخبر رکھنے کیلئے جاری کیا تھا۔

اکثریت کا ماننا ہے کہ یہی اخبار جدید دور کے اخبارات و رسائل کی بنیاد ہے۔