ہمارے نظامِ شمسی میں اونچا ترین پہاڑ کہاں پر ہے؟

407

ہمارے نظامِ شمسی جسے انگریزی میں Solar system کہا جاتا ہے، میں سب سے اونچا پہاڑ مریخ پر ہے۔

مریخ پر اولمپس مونس نامی پہاڑ ہمارے پورے نظامِ شمسی میں سب سے اونچا پہاڑ ہے جس کی قد و قامت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ ہماری دنیا کا اونچا طرین پہاڑ ‘ماؤنٹ ایورسٹ’ زمینی سطح سے صرف 5.5 میل اونچا ہے جبکہ اولمپس مونس مریخ کی زمینی سطح سے 15.5 میل اونچا ہے۔

اس کی بنیاد کا ہجم 311 میل سے بھی زیادہ ہے۔