القرآن

117

تم (اللہ کی قدرت کے کرشموں پر) حیران ہو اور یہ اس کا مذاق اڑا رہے ہیں،سمجھایا جاتا ہے تو سمجھ کر نہیں دیتے،کوئی نشانی دیکھتے ہیں تو اسے ٹھٹھوں میں اڑاتے ہیں،اور کہتے ہیں “یہ تو صریح جادو ہے۔
(الصافات: 12-15 )