حیدرآباد:گھریلو پریشانی سے تنگ خاتون نے خودکشی کرلی

84

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) اسلام آباد پھاٹک پر 25سالہ خاتون نے گھریلو پریشانی سے تنگ آکر ٹرین کے نیچے آ کر خودکشی
کرلی۔ پھلیلی تھانے کی حدود اسلام آباد پھاٹک کے قریب 25سالہ شگفتہ قاضی نے گھریلو پریشانی سے تنگ آکر چلتی ٹرین کے نیچے آکر خودکشی کرلی ، اطلاع ملتے ہی پھلیلی پولیس جائے وقوع پرپہنچ گئی ،لاش کوایدھی کے ذریعے سول اسپتال پہنچا دیا۔
خودکشی