القرآن

165

بھلا کہیں ایسا ہو سکتا ہے کہ جب ہم مر چکے ہوں اور مٹی بن جائیں اور ہڈیوں کا پنجر رہ جائیں اْس وقت ہم پھر زندہ کر کے اٹھا کھڑے کیے جائیں؟اور کیا ہمارے اگلے وقتوں کے آبا و اجداد بھی اٹھائے جائیں گے؟”اِن سے کہو ہاں، اور تم (خدا کے مقابلے میں) بے بس ہو۔
(الصافات:16-18)