حیدر آباد کے نوجوانوں کی پی ایس پی میں شمولیت

130

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)پاک سرزمین پارٹی صدر انیس قائم خانی سے حیدرآباد پاکستان ہا¶س دامن کوہسار مہر علی کے
نوجوانوں نے ملاقات کی اور پی ایس پی میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر سندھ کونسل کے رکن ریاست قائم خانی اللہ دین قائم خانی، حیدرآباد ڈویژن صدر ندیم قاضی و ڈویژن اراکین بھی موجود ہیں۔