القرآن

145

’’بس ایک ہی جھڑکی ہو گی اور یکایک یہ اپنی آنکھوں سے (وہ سب کچھ جس کی خبر دی جا رہی ہے) دیکھ رہے ہوں گے۔اس وقت یہ کہیں گے’’ہائے ہماری کم بختی، یہ تو یومُ الجزا ہے۔‘‘یہ وہی فیصلے کا دن ہے جسے تم جھٹلایا کرتے تھے‘‘۔
(الصافات: 19-21)