دنیا کی نظر میں اب تک کا ذہین طرین شخص کون ہے (آئنسٹائن سے بھی زیادہ)؟

621

لوگوں کا ماننا ہے کہ تاریخ کا ذہین ترین شخص ولیم جیمز سیڈس (1944-1898) گزرا ہے جو کہ ایک یہودی تھا۔

ولیم جیمز نے دیڑھ سال کی عمر میں ہی پڑھنا سیکھ لیا تھا اور 3 سال کی عمر میں لکھنا۔ ولیم نے پبلک اسکول کورس جو کہ 7 سال پر مشتمل ہوتا ہے، اُس نے صرف 6 مہینوں میں اُس وقت مکمل کیا جب اُس کی عمر 6 سال تھی۔

11 سال کی عمر میں اُس نے ہارورڈ یونیورسٹی میں داخلہ کیا اور وہیں اُس نے 2 گھنٹے پر مشتمل ریاضی اور 4 جہتی کے حامل اجسام (four dimensional bodies) پر بہترین لیکچر دیا۔

ولیم جیمز کی موت دماغ کی رگ پھٹنے سے ہوئی۔ اُس وقت اُس کی عمر 46 سال تھی۔