تاریخ میں مختلف ممالک پر حکمرانی کرنے والے سب سے زیادہ بہن بھائی نیپولیئن کے تھے۔
نیپولیئن کے کُل 7 بہن بھائی تھے جن میں سے 5 نے مختلف ممالک پر حکمرانی کی جس کا عرصہ 1804 سے 1815 تک ہے۔
نیپولئین کا بھائی جوزیف لوئیس اور جیروم اسپین کے حکمران بنے۔ لوڈویجک نے ہالینڈ پر حکومت کی اور ہیرونیمس ویسٹ فیلیا کا حاکم بنا۔
ریاستوں پر حکمرانی کرنے والی نیپولیئن کی دو بہن بھی تھی جن کا نام ایلیزا اور پولین تھا جنہوں نے اٹلی کی دو ریاستوں پر حکومت کی۔ ایلیزا نے تسکینی کی حکومت سنبھالی اور پولین گواسٹیلا کی حاکم بنی۔