دنیا کی طویل ترین ٹی وی اسکرین کہاں ہے؟

288

جاپانی کمپنی ‘متسوبشی’ نے 2003 میں ہانک کانگ کے ایک ریس کلب میں ٹی وی اسکرین نصب کی جو کہ دنیا کی طویل ترین ٹی وی اسکرین تھی۔

اس ٹی وی اسکرین کی اونچائی 26 فٹ تھی اور لمبائی 231 فٹ تھی جو کہ بوئینگ 747 طیارے کے طول و ارض کے برابر تھی۔

اس کی خصوصیت یہ تھی کہ یہ ریس کے مناظر کو 3 زاویوں سے دکھانے کی صلاحیت رکھتی تھی اور اس کے ساتھ ساتھ کھلاڑیوں کی جانب سے بنائے گئے اسکور بھی دکھاتی تھی۔