القرآن

146

حکم ہو گا ’’گھیر لائو سب ظالموں اور اُن کے ساتھیوں اور اُن معبودوں کو جن کی وہ خدا کو چھوڑ کر بندگی کیا کرتے تھے پھر ان سب کو جہنم کا راستہ دکھائو اور ذرا انہیں ٹھیرائو ، ان سے کچھ پوچھنا ہے۔ کیاا ہو گیا تمہیں، کیوں ایک دوسرے کی مدد نہیں کرتے؟ ارے، آج تو یہ اپنے آپ کو (اور ایک دوسرے کو) حوالے کیے دے رہے ہیں‘‘۔
(الصافات: 22-26)