حیدرآباد: بجلی کی تارگرنے سے ایک شخص جاںبحق،2زخمی

92

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)نیشنل ہائی وے ملک پیٹرول پمپ کے قریب بجلی کی تار گرنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ 2
شدید زخمی ہوگئے، زخمیوںکوسول اسپتال حیدرآباد منتقل کر دیا گیا۔