القرآن

179

اس کے بعد یہ ایک دوسرے کی طرف مڑیں گے اور باہم تکرار شروع کر دیں گے،(پیروی کرنے والے اپنے پیشواؤں سے) کہیں گے، “تم ہمارے پاس سیدھے رخ سے آتے تھے”وہ جواب دیں گے، “نہیں بلکہ تم خود ایمان لانے والے نہ تھے۔ہمارا تم پر کوئی زور نہ تھا، تم خود ہی سرکش لوگ تھے۔
(الصافات: 27-30)