لاڑکانہ، چور جیولرز کی دکان سے سوا تولہ زیورات، 35 ہزار روپے نقد لوٹ کر فرار

102

لاڑکانہ (نمائندہ جسارت) ریشم گلی میں نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے دن دہاڑے جیولرز کی دکان پر ڈاکا ڈال کر سوا تولہ سونے کے زیورات اور 35 ہزار روپے نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔ اطلاع پر حد کے تھانے کی پولیس نے پہنچ کر واقعے کے متعلق معلومات لی جبکہ سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔