اپوزیشن اینٹی منی لانڈرنگ بل پر ماتم کرے، مراد سعید

103

اسلام آباد(اے پی پی) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قومی مفاد کی جیت اور ذاتی مفاد کی شکست کے بعد اپوزیشن اینٹی منی لانڈرنگ بل کی منظوری اور این آر او پلس کی ناکامی پر ماتم
کریں گے۔ انہوں نے یہ بات ہفتے کو اپنے ایک ٹویٹ میں کہی۔