حافظ نعیم کی زیر صدارت جماعت اسلامی سندھ کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

101

کراچی(نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی سندھ کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس آج سہ پہر 3 بجے قبا آڈیٹوریم میںکمیٹی کے
کنوینر حافظ نعیم الرحمن کی زیر صدارت منعقد ہوگا۔ صوبائی اعلامیے کے مطابق اجلاس میں سندھ کی سیاسی صورتحال کے علاوہ متوقع بلدیاتی انتخابات سمیت دیگر دعوتی وتنظیمی امور پر غور کیا جائے گا۔
سیاسی کمیٹی