نفیسہ شاہ کا اڈیالہ جیل کا دورہ سہولیات اور ماحول کی تعریف

75

راولپنڈی (آن لائن) سینٹرل جیل اڈیالہ میں خواتین قیدیوں اور نو عمر خطا کاروں کی تعلیم و تربیت فلاح و بہبود اور سہولیات کا معیار متاثر کن ہے، جیلوں میں ایسے ہی ماحول کی ضرورت ہے جس سے قیدیوں کی اصلاح ممکن ہو سکے اور معاشرے میں باعزت شہریوں کی طرح زندگی گزار سکیں۔