X-ray، ایک حادثاتی دریافت

372

جرمن فزیشن ولہیم کونراڈ 8 نومبر 1895 کی شام کو بجلی کی ایک خاص قسم کی شعاعوں پر تجربہ کررہے تھے۔

تجربہ کرتے کرتے اچانک انہوں نے دیکھا کہ جو صفحہ وہ تجربے کیلئے استعمال کررہے تھے وہ تجربے کی جگہ سے قریب لانے پر چمکنے لگا۔

انہوں نے اپنی اہلیہ کا ہاتھ جب پوٹوگرافک پلیٹ پر رکھا اور انہی شعاعوں کو اس ہاتھوں سے گزارا تو دیکھا کہ اہلیہ کے ہاتھ کی ہڈیوں اور اُس میں پہنی انگوٹھی کی تصویر صفحے پر آگئیں۔

شعاعیں کے متعلق کم معلومات ہونے کی بنا پر چونکہ کوئی مخصوص نام نہیں دیا جاسکتا تھا تو ولہیم نے انہیں X-ray کا نام دیا۔