القرآن قرآن و حدیث - September 23, 2020, 3:39 AM134 Share on Facebook Tweet on Twitter (اب ان سے کہا جائے گا کہ) تم لازماً دردناک سزا کا مزا چکھنے والے ہو،اور تمہیں جو بدلہ بھی دیا جا رہا ہے اْنہی اعمال کا دیا جا رہا ہے جو تم کرتے رہے ہو،مگر اللہ کے چیدہ بندے (اس انجام بد سے) محفوظ ہوں گے،ان کے لیے جانا بوجھا رزق ہے۔ الصافات:38-41