صدر عارف علوی نے گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کیلئے عام انتخابات کرانے کی منظوری دے دی۔
صدرمملکت نے وزیراعظم کی طرف سے بھیجی گئی سمری کی منظوری دی۔ گلگت بلتستان میں عام انتخابات 15 نومبر بروز اتوار کو ہوں گے۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کیلئے عام انتخابات کرانےکی منظوری دے دی۔
گلگت بلتستان میں عام انتخابات 15 نومبر بروز اتوار کو ھوں گے۔
صدر مملکت نے وزیر اعظم کی طرف سے بھیجی گئی سمری کی منظوری دی۔
— The President of Pakistan (@PresOfPakistan) September 23, 2020