پاک فوج انسداد پولیو اور شجرکاری مہم کا حصہ بن گئی

83

راولپنڈی(صباح نیوز) پاک فوج انسداد پولیو اور شجرکاری مہم کا حصہ بن گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سربزو شاداب پاکستان مہم کے تحت پودا لگایا ۔ آرمی چیف نے پولیو سے پاک پاکستان سے متعلق تقریب میں شرکت کی ۔