جعلی ڈگری، کراچی کے سابق فائر چیف تحسین احمد صدیقی نوکری سے فارغ

248

کراچی(رپورٹ:منیر عقیل انصاری) کراچی فائر بریگیڈ ڈیپارٹمنٹ کے اسٹیشن آفیسر تحسین احمد صدیقی کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔نوٹیفیکیشن کے مطابق سترہ گریڈ کے تحسین احمد صدیقی کو جعلی سازی پر نوکری سے نکالا گیا ہے۔انہوں نے جعلی تعلیمی اسناد جمع کروائی تھیں۔کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن محکمہ ہیومن ریسورس نے نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق سترہ گریڈ کے تحسین احمد صدیقی کو جعلی سازی پر نوکری سے نکالا گیا۔ انہوں نے جعلی تعلیمی اسناد جمع کروائی تھیں۔سندھ لوکل کاؤنسل سرونٹ قانون کے تحت کاروائی عمل میں لائی گئی۔

کراچی فائر بریگیڈ ڈیپارٹمنٹ کے سابق فائر چیف کو نوکری سےفارغ کردیا گیا ہے،سترہ گریڈ کے تحسین احمد صدیقی کو جعلی سازی پر نوکری سے نکالا گیا ہے۔