وٹامن ای کے فوائد

382
683905144

وٹامن ای ایک اینٹی آکسیڈینٹ ہے۔ یہ آپ کے خلیوں کی حفاظت کرتا ہے۔ یہ ضروری غذائیت قدرتی طور پر بہت سے کھانے میں پائی جاتی ہے۔ وٹامن ای آپ کے جسم میں ذخیرہ ہوتا ہے اور پھر ضرورت کے مطابق استعمال ہوتا ہے۔

محققین کے مطابق وٹامن ای متعدد اضطرابی بیماریوں کے علاج میں معاون ہے جس میں:

رگوں کی سختی

ہائی بلڈ پریشر

دل کی بیماری

اور کینسر شامل ہے۔

وٹامن ای ماحولیاتی اور طرز زندگی سے منسلک خطرے والے عوامل کو کم کرنے میں بھی معاون ہے جیسے کہ:

تمباکو نوشی

فضائی آلودگی سے پیدا والے والے امراض

اور سورج کی مہلک شعاعوں سے حفاظت