اب تک کا سے بڑا منعقد ہونے والا ربوٹس کا مقابلہ

306

سن 2005 میں روبوگیمز کے نام سے امریکی ریاست سان فرانسسکو میں دنیا کا سب بڑا رپوٹس کا مقابلہ منعقد ہوا۔

یہ مقابلہ 25 سے 27 مارچ تک جاری رہا۔ اس میں 13 ممالک نے حصہ لیا جن میں سے 214 ٹیمیں مختص کی گئیں جو اس ٹیکنالوجی سے بھرپور مقابلے کا حصہ بنیں۔

ان 214 ٹیموں کے ساتھ 466 ربوٹس تھے جن کا آپس میں مقابلہ تھا۔ مقابلے میں مختلف کھیل تھے جس میں ربوٹس کی لڑائی، بھول بھلیوں سے نکلنا، آگ کو بجھانے اور فٹبال جیسے بیشمار مقابلے تھے جس میں روبوٹ کے مدمقابل روبوٹ ہی تھا۔