القرآن قرآن و حدیث - September 26, 2020, 3:08 AM180 Share on Facebook Tweet on Twitter ان میں سے ایک کہے گا، “دنیا میں میرا ایک ہم نشین تھا،جو مجھ سے کہا کرتا تھا، کیا تم بھی تصدیق کرنے والوں میں سے ہو؟کیا واقعی جب ہم مر چکے ہوں گے اور مٹی ہو جائیں گے اور ہڈیوں کا پنجر بن کر رہ جائیں گے تو ہمیں جزا و سزا دی جائے گی؟ (الصافات:51-53)