القرآن

126

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے

اب کیا آپ لوگ دیکھنا چاہتے ہیں کہ وہ صاحب اب کہاں ہیں؟”یہ کہہ کر جونہی وہ جھکے گا تو جہنم کی گہرائی میں اس کو دیکھ لے گااور اس سے خطاب کر کے کہے گا “خدا کی قسم، تْو تو مجھے تباہ ہی کر دینے والا تھا،میرے رب کا فضل شامل حال نہ ہوتا تو آج میں بھی اْن لوگوں میں سے ہوتا جو پکڑے ہوئے آئے ہیں۔
(الصافات:54-57)