نوابشاہ، ٹرین کی زد میں آکر 45 سالہ شخص جاں بحق

87

نوابشاہ (سٹی رپورٹر) تھانہ بی سیکشن کی حد حبیب شوگر مل کے قریب ٹرین کی زد میں آکر 45 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا، ٹرین حادثے کا شکار شخص کی لاش پیپلز میڈیکل اسپتال منتقل کی گئی۔ پولیس کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت عبدالرزاق خلجی کے نام سے ہوئی۔