تمباکو نوشی پھیپھڑو ں کے کینسر کی بڑی وجہ ہے،ڈاکٹرنوشین حامد

122

کراچی(نمائندہ جسارت)ادارہ برائے تحفظ حقوق اطفال اسپارک کے تحت ’’پاکستان میں تمباکو کی روک تھام کی پائیدار پالیسیوں کی ضرورت‘‘کے عنوان سے ایک سیمینار کراچی کے مقامی ہال میں سپارک کراچی کے میڈیا منیجر کاشف مرزا کی جانب سے منعقد کیاگیا۔ ڈاکٹر نوشین حامد، پارلیمانی سیکرٹری، وزارت قومی