کیمرے سے لی گئی 25 لاکھ پکسلز کی تصویر

362

ٹی این او (TNO communications) کمپنی نے 2004 میں دنیا کی سب سے بڑی تصویر کھینچی جو کہ 25 لاکھ پکسلز پر مبنی تھی۔

اس تصویر کے پکسلز عام ڈیجیٹل تصویروں کے مقابلے میں 500 گنا زیادہ تھے۔ اس کا حجم یعنی قطر 22 فٹ تھا اور اونچائی 9 فٹ ناپی گئی۔

اس ایک تصویر کو بنانے میں 600 تصاویر کا استعمال کیا گیا تھا جو کہ کمپیوٹر کے زیرِ کنٹرول کیمرے سے لی گئی تھیں۔ یہ تصویر ڈینمارک کے قصبے ڈیلفٹ کی ہے۔