کرکٹ کی تاریخ میں سب سے کم عمر شخص جس نے بین الاقوامی سطح پر کرکٹ کھیلا وہ پاکستانی ٹیم کے حسن رضا تھے۔
کرکٹ میں جب انہوں نے حصہ لیا تو اس وقت ان کی عمر 14 سال 227 دن تھی۔
حسن رضا نے پہلا کرکٹ میچ پاکستان کی طرف سے 24 اکتوبر 1996 میں زمبابوے کیخلاف فیصل آباد میں کھیلا۔