دنیا کی باقی واشنگ مشینوں کے مقابلے میں سب سے بڑی واشنگ مشین تیار کرنے کا سہرہ پیناسونک کمپنی کو جاتا ہے۔
پیناسونک نے NA-W1350T کے نام سے سب سے بڑی واشنگ شین متعارف کروائی جو کہ بالخصوص مشرقی وسطٰیٰ کے باشندوں کیلئے تیار کی گئی تھی جن کے گھریلو افراد مغربی دنیا کے مقابلے میں زیادہ ہوتے ہیں۔
یہ واشنگ مشین 13 کلو کے برابر وزنی کپڑوں کے انبار کو ایک ہی وقت میں دھو سکتی ہے۔