تاریخ میں مہنگے ترین داموں میں فروخت ہونے والی تصویر

304

یہ تصویر جس میں ایک لڑکے کے ہاتھ میں چھوٹا سا کش لگانے والا پائپ ہے اور اُس کے پیچھے دونوں جانب سے گلدستہ نما پھول نمایاں ہورہے ہیں، انسانی تاریخ میں اب تک مہنگے ترین داموں میں نیلام ہونے والی تصویر ہے۔

یہ تصویر کسی چھوٹے موٹے مصور نے نہیں بنائی تھی بلکہ تاریخ کے مایہ ناز مصور پابلو پکاسو نے بنائی تھی جن کا تعلق ہسپانیہ سے تھا۔ یہ تصویر انہوں نے جس وقت بنائی تھی اس وقت ان کی عمر 24 سال تھی۔

اس تصویر کا نام ‘Boy with a pipe’ ہے۔ یہ 5 مئی 2004 کو نیویارک میں 1 کروڑ 4 لاکھ ڈالر میں نیلام ہوئی۔