یمن کی ایک فوجداری عدالت نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سعودی ولی عہد بن سلمان کو سزائے موت کا حکم سنا دیا۔
غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق 2018 میں یمن میں ہوئے طلباء سے بھری بس پر حملے میں ملوث ہونے کے الزام میں ڈونلڈ ٹرمپ، محمد بن سلمان، امریکی وزیر جنگ اور یمن کے مفرور صدر عبد ربه منصور ہادی کو یمن کی فوجداری عدالت نے سزائے موت سنائی ہے۔